the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بی جے پی نے آج کہا ہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے ہمارے ان الزامات کی تصدیق کردی ہے کہ اترپردیش میں اکھلیش یادو کی نہیں مجرموں کی حکومت ہے۔عدالت نے سماج وادی پارٹی لیڈر اور مافیا ڈان عتیق احمد کے مقدمہ کی سماعت کے دوران یہ تبصرہ کیا کہ



لگتا ہے کہ ریاست میں جرائم پیشہ افراد کی حکومت ہے۔اترپردیش کے جنرل سکریٹری وجے بہادر پاٹھک نے یہاں دعوی کیا کہ سماج وادی کا کام بولتا ہے ، دعوی ہائی کورٹ کے تبصرے سے مٹ گیا ہے جس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ ریاستی حکومت کا مجرموں کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.